بدیع الجمال

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو حسن میں بے نظیر ہو، جس کے مقابل کا کوئی اور حسین نہ ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جو حسن میں بے نظیر ہو، جس کے مقابل کا کوئی اور حسین نہ ہو۔ of wonderful or rare beauty